پاکستان میں سونے کی قیمت فی تولہ اور دس گرام کے آج کے ریٹ
پاکستان میں سونے کی قیمت فی تولہ اور دس گرام جاننے کے لیے ہمارے اس صفحہ کو روزانہ دیکھ سکتے ہیں۔ یہاں پر ہم آج کے سونے کی قیمت یعنی گولڈ ریٹ کو مختلف شہروں جس میں کراچی میں سونے کی قیمت، لاہور میں سونے کی قیمت، اسلام آباد، راولپنڈی، ملتان، اور دیگر شہروں کے حساب سے مہیا کرتے ہیں۔
میں سونے کی قیمت بتانے کا مقصد ان لوگوں کے لیے آسانی ہے جو انگلش میں مہارت نہیں رکھتے ہیں۔یہ سونے کی قیمت آج کی تاریخ
کے حساب سے اپ ڈیٹ کی گئی ہے۔ سونے کی قیمت پاکستانی کرنسی یعنی روپے میں بتائی جاتی ہے۔
Check Gold Rate in English
October 4, 2023پاکستان میں سونے کی قیمت بتاریخ
Rs 212,482
سونے کی قیمت فی تولہ
Rs 182,168
سونے کی قیمت فی 10 گرام
پاکستان میں سونے کی قیمت کا تعین مختلف باتوں پر کیا جاتا ہے جس میں سب سے زیادہ اہم ڈالر کی قیمت ہوتی ہے۔ جتنا ڈالر مہنگا ہو گا اتنا سونے کی قیمت بڑھے گی۔ اس کے علاوہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں فاصلے کے حساب سے بھی قیمت میں فرق ہوتا ہے۔ ہم جو قیمت آپ کو بتاتے ہیں وہ ایک اوسط قیمت ہوتی ہے۔ آپ کے شہر میں اس قیمت میں معمولی کمی بیشی ہو سکتی ہے۔
سونے کی قیمت کا معیار سے بھی گہرا تعلق ہوتا ہے۔ 24 قیراط سونے کی قیمت 22 قیراط سونے سے ہمیشہ زیادہ ہوتی ہے ۔
پاکستان میں ویسے زیادہ استعمال ہونے والا سونا 22 قیراط کا ہوتا ہے۔
